شہرمیں صفائی آپریشن جاری
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے )ایل ڈبلیو ایم سی کی ٹیمیں شہر بھر میں متحرک ، انسدادِ سموگ مہم کے تحت اہم مقامات اور شاہراؤں پر مرحلہ وار واشنگ کا عمل جاری ہے ۔ گلبرگ ٹاؤن علامہ اقبال روڈ پر خصوصی صفائی آپریشن کیاگیا ۔
ایل ڈبلیو ایم سی کی ٹیمیں شہر بھر میں متحرک ، انسدادِ سموگ مہم کے تحت اہم مقامات اور شاہراؤں پر مرحلہ وار واشنگ کا عمل جاری ہے ۔ گلبرگ ٹاؤن علامہ اقبال روڈ پر خصوصی صفائی آپریشن کیاگیا ۔