ڈی آئی جی کی زخمی ہیڈ کانسٹیبل کی عیادت

ڈی آئی جی کی زخمی ہیڈ کانسٹیبل کی عیادت

لاہور(کرائم رپورٹر ) ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سرگودھا حادثے میں زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد اویس کی عیادت کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی ایڈمن ضیائاللہ سمیت سینئر افسران بھی موجود تھے ۔

ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سرگودھا حادثے میں زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد اویس کی عیادت کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی ایڈمن ضیائاللہ سمیت سینئر افسران بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں