جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کیلئے نوٹس

 جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کیلئے نوٹس

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر سلطان احمد نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کیلئے جماعت اسلامی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر تے ہوئے سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر سلطان احمد نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کیلئے جماعت اسلامی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر تے ہوئے سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں