8اشتہاری گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر )ڈولفن سکواڈ نے فنانشل کرائم کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کیخلاف کارروائیا ں تیز کر دیں۔ کارروائیوں کے دوران فنانشل کرائم کے مقدمات میں مطلوب 8اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈولفن سکواڈ نے فنانشل کرائم کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کیخلاف کارروائیا ں تیز کر دیں۔ کارروائیوں کے دوران فنانشل کرائم کے مقدمات میں مطلوب 8اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔