16دسمبر کے واقعات کی قرارداد جمع
لاہور (سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی میں 16دسمبر کے المناک واقعات سے متعلق قرارداد جمع کرا دی گئی۔ یہ قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیف وہپ رانا ارشد کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
پنجاب اسمبلی میں 16دسمبر کے المناک واقعات سے متعلق قرارداد جمع کرا دی گئی۔ یہ قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیف وہپ رانا ارشد کی جانب سے جمع کرائی گئی۔