بچی سے زیادتی کے مجرم کی اپیل خارج

بچی سے زیادتی کے مجرم کی اپیل خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صادق محمود خرم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کمسن بچی سے زیادتی کرنیوالے مجرم شاہزیب کی اپیل کو خارج کردی۔۔۔

، تحریری فیصلے کیمطابق مجرم نے کمسن بچی کیساتھ زیادتی اور قتل کرنے کی دھمکیاں دی ،مجرم کیخلاف تھانہ بہاولپور میں مقدمہ 2022 میں درج کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں