ایس ٹی آئیز کے اپوائٹمنٹ آرڈرز آج جاری ہونگے

ایس ٹی آئیز کے اپوائٹمنٹ آرڈرز آج جاری ہونگے

لاہور(خبر نگار)ساڑھے تیرہ ہزار سے زائد سکول ٹیچرز انٹرن کیلئے اچھی خبر ۔ ایس ٹی آئیز کو اپوائٹمنٹ آرڈرز آج جاری ہونگے ۔۔

،آرڈرز سکول ہیڈ جاری کریں گے یا محکمہ تعلیم؟محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایس ٹی آئیز کو ریکروٹمنٹ لیٹرز جاری کرنے کیلئے میٹنگ طلب کرلی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اپوائٹمنٹ لیٹرز سکول سربراہان ہی جاری کرینگے ۔اپوائٹنگ اتھارٹی سکول ہیڈز ہی ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں