پیکٹا کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت پرملنے والے الاؤنس میں کمی
لاہور(خبر نگار)لاہور میں عوامی نمائندوں کی موجیں ختم ہوگئیں ،پیکٹا (پنجاب ایجوکیشن، کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی)کی ۔۔۔
مختلف کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت پرملنے والا الاؤنس 20ہزار سے کم کرکے 5ہزار کردیا گیا جبکہ آن لائن اجلاس میں شرکت کرنیوالوں کو کچھ نہیں ملے گا ، تاہم پیکٹا بورڈ کے اجلاس میں شرکت کرنیوالوں کوفی کس 40 ہزار روپے ملیں گے ۔