سی بی ڈی کی مین سرکلر روڈ پر اسفالٹ بچھادی گئی

سی بی ڈی کی مین سرکلر روڈ  پر اسفالٹ بچھادی گئی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی میں انفرسٹرکچر کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی۔۔۔

کی 250فٹ کی مین سرکلر روڈ پر 5000رننگ سکیئر فٹ اسفالٹ بچھا دی گئی ہے ۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر ٹیکنیکل ریاض حسین نے بتایا کہ این ایس آئی ٹی سٹی میں کنٹریکٹرز اور مشینری مکمل طور پر متحرک ہیں۔ ایک شفٹ میں تقریبا 700ٹن اسفالٹ بچھائی جارہی ہے ۔سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی میں بین الاقوامی معیار کا انفرسٹرکچر بنا رہے ہیں ۔ انفرسٹرکچر کسی بھی منصوبے کی بنیاد ہوتی ہے ۔ تمام کنٹریکٹرز کو اعلیٰ معیار قائم رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں