پیپلز پارٹی کے رہنما کی رہائشگاہ پر قائداعظم کی سالگرہ ، کرسمس کیک کاکاٹاگیا
لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حافظ غلام محی الدین کی رہائش گاہ پر قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ اور کرسمس کیک کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
کیک کٹنگ تقریب میں نوید چودھری ،میاں ایوب،چودھری سجاد نذیر،عامر نصیر بٹ ،خلیل کامران،ڈاکٹر رفیق ،اقبال آفاقی،عبد اللہ سردار اور دیگر شریک تھے۔