مریدکے :لڑکے پر نامعلوم افراد کا وحشیانہ تشدد، مردہ سمجھ کر پھینک گئے

مریدکے :لڑکے پر نامعلوم افراد کا  وحشیانہ تشدد، مردہ سمجھ کر پھینک گئے

مریدکے (نمائندہ دنیا)مریدکے میں تھانہ سٹی کے علاقہ پرانا داؤکے میں نامعلوم ملزموں کا 14سالہ لڑکے پر بہیمانہ تشدد، بیہوشی کی حالت میں گھر کے قریب کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے ۔

 ریسکیو نے متاثرہ فیضان کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد لاہور ہسپتال منتقل کر دیا جہاں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں