بلدیاتی ایکٹ واپس ورنہ وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب اسمبلی کاگھیراؤ:جماعت اسلامی

بلدیاتی ایکٹ واپس ورنہ وزیر اعلیٰ ہاؤس   پنجاب اسمبلی کاگھیراؤ:جماعت اسلامی

لاہور (سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اگر حکومت پنجاب نے متنازع بلدیاتی ایکٹ واپس نہ لیا تو ہم وزیر اعلیٰ ہاؤس اور پنجاب اسمبلی کا گھیراؤکرینگے ۔

 یہ بلدیاتی ایکٹ دراصل ایک کالا قانون ہے جس کا مقصد عوام کو بااختیار بنانے کے بجائے بیوروکریسی کے اختیارات میں بے پناہ اضافہ کرنا ۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے گزشتہ روز منصورہ میں مختلف پروگرامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں