دوسری سالانہ میرا تھن ریس 18جنوری کو ہوگی

دوسری سالانہ میرا تھن  ریس 18جنوری کو ہوگی

مصطفی آباد/للیانی(سٹی رپورٹر) دوسری سالانہ میرا تھن ریس کا اہتمام 18جنوری کو کیا جائے گا،رجسٹریشن کیلئے شہری تنظیم سے رابطہ کرکے نام لکھوا سکتے ہیں۔

 گرین اینڈ کلین مہم کے صدر ادریس نمبردار ،پروگرام کواڈینیٹر محمد جمیل مغل،محمد عمران سلفی ، غلام مصطفی رحمانی ، حاجی محمد اعظم ، حاجی عبدالقادر، الیاس ملک ، رانا توقیر احمد ، خلیل احمد، مہر محمد سرور جزل سیکرٹری گرین اینڈ کلین، ڈاکٹر عامرودیگر نے یہاں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گرین اینڈ کلین دوسری سالانہ شہدا کھیم کرن میرا تھن ریس و واک کا اہتمام 18جنوری کو کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں