آوارہ کتے قبر کھود کر نومولود کی میت نوچتے رہے

آوارہ کتے قبر کھود کر  نومولود کی میت نوچتے رہے

حجرہ شاہ مقیم(سٹی رپورٹر)حجرہ شاہ مقیم کے محلہ شاہ میر کے قبرستان گلالہ والا میں دلخراش واقعہ ،نومولود بچے کی تدفین کے چند گھنٹوں بعد ہی آوارہ کتے قبر کھود کرمیت نکال کر نوچتے رہے ۔بچے کی میت کی ابتر حالت دیکھ کر علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہریوں نے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے ۔

حجرہ شاہ مقیم کے محلہ شاہ میر کے قبرستان گلالہ والا میں دلخراش واقعہ ،نومولود بچے کی تدفین کے چند گھنٹوں بعد ہی آوارہ کتے قبر کھود کرمیت نکال کر نوچتے رہے ۔بچے کی میت کی ابتر حالت دیکھ کر علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہریوں نے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں