گھرسے زیورات،نقدی چوری

گھرسے زیورات،نقدی چوری

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ میں کے گھر پر چوری، شازیہ بی بی اور انکی فیملی حافظ آباد گئی ہوئی تھی ، غیر موجودگی میں چور 5لاکھ روپے ،اڑھائی تولے زیورات اور 15 غیرسلے سوٹ و دیگر قیمتی اشیالے اڑے ۔

تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ میں کے گھر پر چوری، شازیہ بی بی اور انکی فیملی حافظ آباد گئی ہوئی تھی ، غیر موجودگی میں چور 5لاکھ روپے ،اڑھائی تولے زیورات اور 15 غیرسلے سوٹ و دیگر قیمتی اشیالے اڑے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں