لاپتا بچہ برآمد، والدین کے حوالے

لاپتا بچہ برآمد، والدین کے حوالے

قصور(نمائندہ دنیا)ایس ایچ او تھانہ صدر پھولنگر پولیس حافظ عاطف نذیر ودیگراہلکاروں نے پھولنگر کے علاقہ سے لاپتا ہونیوالا 12 سالہ بچہ فیضان انتھک محنت اور قلیل وقت میں بحفاظت برآمد کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔ والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

ایس ایچ او تھانہ صدر پھولنگر پولیس حافظ عاطف نذیر ودیگراہلکاروں نے پھولنگر کے علاقہ سے لاپتا ہونیوالا 12 سالہ بچہ فیضان انتھک محنت اور قلیل وقت میں بحفاظت برآمد کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔ والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں