شادی ہالز میں دھواں پھیلانے والوں کو تنبیہ ‘31جنوری تک ڈیڈلائن

شادی ہالز میں دھواں پھیلانے والوں  کو تنبیہ ‘31جنوری تک ڈیڈلائن

لاہور( کامرس رپورٹر)سموگ اور فضائی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے ادارہ ماحولیات پنجاب کی جانب سے شادی ہال اور۔۔۔

 مارکیز میں دھواں پھیلانے والوں کو تنبیہ کردی گئی ،31 جنوری تک ڈیڈ لائن دیدی گئی ، ڈی جی ماحولیات نے حکم نامہ جاری کیا جس کے مطابق شادی ہالز، بینکویٹ ہالز اور مارکیز بھی سیل ہونگے ، سکشن ہڈ نہ لگانے پر سخت قانونی کارروائی ہوگی ـ ۔ڈی ماحولیات عمران حامد شیخ نے حکمہ نامہ جاری کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں