پارکوں میں کتوں کے تدارک کیلئے اقدامات کی ہدایت

پارکوں میں کتوں کے تدارک  کیلئے اقدامات کی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کے منیجنگ ڈائریکٹر راجہ منصور احمد کی زیر صدارت ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔۔

، جس میں شہر کے پارکوں اور گرین بیلٹس کی خوبصورتی، صفائی اور بہتری کے لیے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایم ڈی پی ایچ اے نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن شہر کو سرسبز، خوبصورت اور صاف ستھرا بنانا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں