چیف جسٹس کے مشکور، اوورسیز کیلئے الگ عدالتیں مختص:وی سی

چیف جسٹس کے مشکور، اوورسیز  کیلئے الگ عدالتیں مختص:وی سی

لاہور (کورٹ رپورٹر)وائس چیئرمین پرسن اوورسیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے۔۔

 مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریاں لگائی جارہی ہیں چیف جسٹس عالیہ نیلم کے مشکور ہیں جنہوں نے اوورسیز کیسز کے لیے الگ عدالتیں مختص کیں ،سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار فرخ الیاس چیمہ نے اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے بیرسٹر امجد ملک کی خدمات کو سراہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں