ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجروں کا احتجاج

 ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجروں کا احتجاج

لاہور( کامرس رپورٹر )ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجران کا احتجاج ۔ٹولنٹن مارکیٹ ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن شادمان لاہور کے ۔۔

 عہدیداران نے احتجاج کیا اور مؤقف اختیار کیا کہ ضلعی انتظامیہ کے تمام ادارے مارکیٹ پر ظلم اور جبر کی‘‘ تلوار’’ لے کر کھڑے ہو گئے ہیں۔صبح 6 بجے سے لے کے رات 12 بجے تک دکانداروں کے ساتھ ساتھ آتے جاتے لوگوں سے ایسے سلوک کیا جارہا ہے جیسے یہ دہشت گردوں کی آماجگاہ ہو۔فوڈ اتھارٹی کا عملہ جن کے ساتھ مل کر ایس او پیز کے مطابق کام کیا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں