کاپی رائٹ ایکٹ کیخلاف ورزی پر 4ملزم گرفتار
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی کارروائی ، کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔
ملزمان میں شکیل عباس، محمد عدنان صدیق، غلام عباس اور وسیم مسکین شامل ہیں ۔