ایکوا کلچر ،فش فارمز کے فروغ کیلئے اراضی لیز پر دے رہے :ایس ایم بی آر

 ایکوا کلچر ،فش فارمز کے فروغ کیلئے  اراضی لیز پر دے رہے :ایس ایم بی آر

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت کمیٹی روم میں اجلاس ہوا۔

 سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ممبر کالونیز ڈی جی والڈ سٹی اور اے ڈی سی آر لاہور نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سرکلر گارڈن منصوبے میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی والڈ سٹی نے اجلاس کو منصوبے بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں