سزائے موت کالعدم قرار
لاہور (اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے معمولی تلخ کلامی پر دوست کو قتل کرنے کے مقدمے میں سزائے موت کالعدم قرار دیکر اپیل کنندہ ملزم کو بری کر دیا۔
ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مجرم کی اپیل پر سماعت کی ۔تھانہ سرگودھا پولیس نے 2014 میں قتل کا مقدمہ درج کیا۔