محکمہ زراعت کی ڈیجیٹل انفارمیشن کیلئے 2 کروڑ جاری
لاہور(اپنے نامہ نگار سے )محکمہ خزانہ پنجاب نے محکمہ زراعت کی ڈیجیٹل انفارمیشن کے لئے 2 کروڑ 20لاکھ روپے جاری کردئیے ،محکمہ زراعت کی ڈیجیٹل انفارمیشن کے لئے محکمہ زراعت کی جانب سے فنڈز کی درخواست کی گئی تھی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے فنڈز آن لائن کردئیے ۔
محکمہ خزانہ پنجاب نے محکمہ زراعت کی ڈیجیٹل انفارمیشن کے لئے 2 کروڑ 20لاکھ روپے جاری کردئیے ،محکمہ زراعت کی ڈیجیٹل انفارمیشن کے لئے محکمہ زراعت کی جانب سے فنڈز کی درخواست کی گئی تھی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے فنڈز آن لائن کردئیے ۔