تمام واساز کو پی ڈی پی منصوبوں پر کام تیز کرنیکی ہدایت

تمام واساز کو پی ڈی پی منصوبوں  پر کام تیز کرنیکی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پروگرام مینجمنٹ یونٹ پنجاب ڈیویلپمنٹ پروگرام کی سٹیئرنگ کمیٹی کا جائزہ،اجلاس میں پنجاب بھر کے ایم ڈی واساز ، پی ایم یو افسران اور متعلقہ سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ڈی جی واسا پنجاب نے کہا کہ تمام واسا پنجاب ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کریں۔

 ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ کام کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں