12 ون ویلرز گرفتار

 12 ون ویلرز گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سیف سٹی کے ورچوئل پٹرولنگ آفیسرز نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر نصب کیمروں کے ذریعے ون ویلنگ اور کم عمر ڈرائیورز کی نشاندہی کی۔

سیف سٹی کے ورچوئل پٹرولنگ آفیسرز نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر نصب کیمروں کے ذریعے ون ویلنگ اور کم عمر ڈرائیورز کی نشاندہی کی۔ فیلڈ فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سے زائد ون ویلرز کو گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں