واہگہ سب ڈویژن : متعدد مقامات سے بجلی چوری پکڑی گئی
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)واہگہ سب ڈویژن میں متعدد مقامات سے بجلی چوری پکڑی گئی، لیسکو ٹیم نے بجلی چوری میں ملوث 12 میٹر اتار لیے۔۔۔
2000 میٹر کیبل قبضے میں لے لی بھانو چک میں ٹیوب ویل ڈائریکٹ سپلائی پر چلتا پکڑا گیا، شالامار سب ڈویژن کا ریکوری آپریشن، نادہندگان کے کنکشن منقطع کردیئے۔