چیف سیکرٹری کی جسٹس عالیہ نیلم سے ملاقات

چیف سیکرٹری کی جسٹس عالیہ نیلم سے ملاقات

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے لاہور ہائیکورٹ کا دورہ کیا اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم سے ملاقات کی، ملاقات میں ایم ڈی ہاؤسنگ عمر فاروق علوی بھی موجود تھے۔۔۔

ملاقات کے دوران نئی زیر تعمیر عدالتوں اور جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، چیف سیکرٹری اور ایم ڈی ہاؤسنگ نے نئی 11 منزلہ زیر تعمیر عمارت کے حوالے سے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں