ریلوے :لاکھوں کا ڈیزل ضائع

ریلوے :لاکھوں کا ڈیزل ضائع

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) محکمہ ریلوے کی کفایت شعاری مہم نظر انداز، لاکھوں کا ڈیزل ضائع ہونے لگا۔۔۔

،شالیمار ایکسپریس فیصل آباد تک محدود، ،لاہور سے شٹل ٹرین سے مسافر پہنچائے جانے لگے ، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات ہوا میں اڑا دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں