مزارات پر آن لائن عطیات کیلئے ایپ متعارف کرانیکافیصلہ
لاہور(سیاسی نمائندہ)حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر کے مزارات پر آن لائن عطیات اور لنگر کی شفاف تقسیم کیلئے ایک جدید ڈیجیٹل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔
یہ اقدام حکومتی ڈیجیٹائزیشن پالیسی کے عین مطابق ہے ۔ پہلے مرحلے میں مزار حضرت علی ہجویریؒ اور مزار حضرت بی بی پاک دامن کے لیے علیحدہ ایپس تیار کی جائیں گی۔