سربجیت کور کے نکاح کیخلاف اضافی دستاویزات جمع کرانیکی درخواست منظور
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے بھارتی شہری کرنیل سنگھ کی اہلیہ سربجیت کور کے۔۔۔
پاکستان میں نکاح کے خلاف درخواست پر بھارتی شہری کی اضافی دستاوایزت جمع کرانے کی درخواست منظور کرلی،کرنیل سنگھ نے سابق ایم پی اے مہندر پال سنگھ کو نمائندہ مقرر کرکے درخواست دائر کی ،عدالت نے سربجیت کور سے متعلق ہائیکورٹ میں زیر التوا تمام مقدمات کو 14 اپریل کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا۔