کرپشن کیس میں سابق سی او لوکل گورنمنٹ کی ضمانت منظور

کرپشن کیس میں سابق سی او  لوکل گورنمنٹ کی ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے کرپشن کیس میں سابق سی او لوکل گورنمنٹ گجرات خالق داد کی ضمانت منظورکرلی ۔۔

، وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ملزم خالق داد کے خلاف اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے دو مقدمات درج کر رکھے ہیں، ملزم پر کرپشن کے لگائے گئے الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں،سی ای او گجرات لوکل گورنمنٹ تفتیش جوائن کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں