پتنگ بازی کیخلاف درخواست، رپورٹ طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے پتنگ بازی کے خلاف درخواست پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سے 23اپریل تک رپورٹ طلب کرلی ، مؤقف اختیار کیا گیا کہ کائٹ فلائنگ ایکٹ پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا ۔
ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے پتنگ بازی کے خلاف درخواست پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سے 23اپریل تک رپورٹ طلب کرلی ، مؤقف اختیار کیا گیا کہ کائٹ فلائنگ ایکٹ پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا ۔