عظمیٰ بخاری کیس ، وکلادلائل کیلئے طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج ملک ذوالفقار نے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی ٹرائل کورٹ میں بطور گواہ ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی درخواست پر وکلا کو دلائل کیلئے 11مئی کو طلب کرلیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے بطور گواہ درخواست گزار کو طلب کیا ہے ۔
ایڈیشنل سیشن جج ملک ذوالفقار نے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی ٹرائل کورٹ میں بطور گواہ ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی درخواست پر وکلا کو دلائل کیلئے 11مئی کو طلب کرلیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے بطور گواہ درخواست گزار کو طلب کیا ہے ۔