گوشت 7روپے کلو مہنگا
لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 555روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 246روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 555روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 246روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔