گرانفروشی پر 8افراد گرفتار

گرانفروشی پر 8افراد گرفتار

لاہور (آن لائن)تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی ٹیموں کے ہمراہ 3,818انسپکشنز کیں، جسکے دوران قیمتوں کی 44خلاف ورزیوں پر فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔۔

سنگین خلاف ورزیوں پر 8 افراد کو گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ لاہور کی سخت مانیٹرنگ کے باعث سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں