پی ٹی آئی اپنی آئینی جدوجہد جاری رکھے گی:فوکل پرسن کی پریس کانفرنس

 پی ٹی آئی اپنی آئینی جدوجہد جاری  رکھے گی:فوکل پرسن کی پریس کانفرنس

لاہور (سیاسی نمائندہ) پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن پنجاب بریگیڈیئر (ر) مشتاق احمد اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب فائزہ مراد نے ۔۔۔

لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش متعدد مسائل کے باوجود پارٹی اور عوام کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری اور انہیں انصاف کی عدم فراہمی ہے ، رہنماؤں کا کہنا تھا کہ‘ پی ٹی آئی اپنی آئینی جدوجہد جاری رکھے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں