پرنسپل امیر الدین کالج سے سوسائٹی آف سرجنز کے عہدیداروں کی ملاقات

پرنسپل امیر الدین کالج سے سوسائٹی  آف سرجنز کے عہدیداروں کی ملاقات

لاہور(سٹاف رپورٹر) پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا ہے کہ سرجنز برادری کی جانب سے ریفارمز پینل پر اعتماد خوش آئند ہے۔۔۔

 ،انہوں نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب قیادت میں تمام عہدیداران ہیلتھ پروفیشنلز کے ساتھ ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت کے مشن کو مزید آگے بڑھائیں گے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں