4ماہ میں 30لاکھ 55ہزار چالا ن تشویشناک ہیں :جماعت اسلامی

4ماہ میں 30لاکھ 55ہزار چالا ن تشویشناک ہیں :جماعت اسلامی

لاہور (سیاسی نمائندہ )امیرجماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ صرف چار ماہ کے دوران 30لاکھ 55ہزارکے چالان جاری کیے گئے۔۔

 جبکہ ان سے حکومت نے 6ارب 50کروڑ روپے کی آمدنی حاصل کی، جو واضح کرتا ہے کہ ٹریفک پولیس کو بھی ریونیو ٹارگٹ دے کر کمائی کا ذریعہ بنا لیا گیا ہے ،ایسی خلاف ورزیاں جن پر عوام کو تنبیہ کرکے جانے دیا جا سکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں