حکومت ہیلتھ فا ئو نڈ یشن کو بند نہ کرے :اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز
لا ہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن کے زیر اہتما م ایک ہنگا می اجلا س منعقد ہوا۔
جس میں ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر نا ہیدند یم ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر سجا د ملک ،ڈاکٹر عا صم شفیق ،ڈاکٹر یعقو ب انو ر ،ڈاکٹر سمعیہ ،ڈاکٹر فر زانہ ،ڈاکٹر محبو ب الٰہی سمیت ایگز یکٹو ممبر ان نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔ ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے اجلا س میں خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پنجا ب ہیلتھ فا ئو نڈ یشن ڈاکٹر ز کو بلا سو د قر ضے قر اہم کر نے والا ایک بہتر ین محکمہ ہے ،ہم نے کچھ افو اہیں سنی ہے کہ حکو مت شا ید اس کو بند کر نے جا رہی ہیں ،اگر ایساہواتوزیادتی ہوگی۔