چکن کی قیمت میں مزید 14 روپے کلو اضافہ
لاہور (این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت مزید 14 روپے اضافے سے 533 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 368 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید 14 روپے اضافے سے 533 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 368 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔