جسٹس محسن اختر کیانی آج سے لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کرینگے

جسٹس محسن اختر کیانی آج سے لاہور  ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کرینگے

لاہور(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہوکر آنے والے جسٹس محسن اختر کیانی آج پیر 4 مئی سے لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کریں گے۔

جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں4 مئی کو دو فیملی کیسز سماعت کیلئے مقرر کئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں