لاہور میں انسداد پولیو مہم 18 مئی سے شروع

لاہور میں انسداد پولیو مہم 18 مئی سے شروع

لاہور(این این آئی)لاہور میں انسداد پولیو مہم 18 مئی سے شروع ہوگی، مہم کے دوران 22 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین دی جائے گی جس کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مہم میں مجموعی طور پر 5 ہزار 825 موبائل پولیو ٹیمیں حصہ لیں گی، جو گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچا ؤکے قطرے پلائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں