گٹکا تیار کر کے فروخت کرنے والا ملزم دھرلیاگیا

 گٹکا تیار کر کے فروخت  کرنے والا ملزم دھرلیاگیا

لاہور(کرائم رپورٹر )مصری شاہ پولیس نے گٹکا تیار کر کے فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق مصری شاہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم پرویز منظور کو گٹکا کی سپلائی کرتے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 25 کلو خالص تیار قوام گٹکا جس سے کئی سو کلو گٹکا تیار ہو سکتا ہے اور گٹکا تیار کرنے والی مشین سمیت دیگر خام مال برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں