بیوی قتل کیس میں شوہر اور اسکے دوست کو عمر قید کی سزا

بیوی قتل کیس میں شوہر اور اسکے دوست کو عمر قید کی سزا

لاہور(کورٹ رپورٹر)ماڈل کورٹ کے جج ظفراللہ خان نے کوٹ لکھپت ، بیوی قتل کیس میں شوہر اور اسکے دوست کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

 ملزم لیاقت علی اور یاسین کو 2،2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا،استغاثہ کے مطابق ملزمان نے خاتون تنزیلہ کو قتل کیا تھا، جس پر تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے 2013 میں مقدمہ درج کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں