4بچے والدسے لیکرماں کے حوالے کرنیکا حکم، بچوں کا جانے سے انکار

4بچے والدسے لیکرماں کے حوالے کرنیکا حکم، بچوں کا جانے سے انکار

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے 4بچے والد کی تحویل سے لیکر ماں کے حوالے کر نیکا حکم جاری کردیا۔ بچے والدہ کیساتھ جانے سے انکار کرتے رہے اور والد کے ساتھ جانے کیلئے چیخ و پکار کرتے رہے ۔آسیہ نے موقف اپنایا کہ 7 بچوں کی ماں ہوں، 4 بچے شوہر چھین کرلے گیا، عدالت چاروں بچوں کو باپ کی تحویل سے لیکر ماں کے حوالے کرنے کاحکم دے ۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے 4بچے والد کی تحویل سے لیکر ماں کے حوالے کر نیکا حکم جاری کردیا۔ بچے والدہ کیساتھ جانے سے انکار کرتے رہے اور والد کے ساتھ جانے کیلئے چیخ و پکار کرتے رہے ۔آسیہ نے موقف اپنایا کہ 7 بچوں کی ماں ہوں، 4 بچے شوہر چھین کرلے گیا، عدالت چاروں بچوں کو باپ کی تحویل سے لیکر ماں کے حوالے کرنے کاحکم دے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں