ڈکیتی ، چوری کاملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے شالیمار روڈ سے ڈکیتی، چوری، جھپٹا، گینگز و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات میں ملوث ملزم ادریس عرف کوڈو کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شالیمار کے حوالے کر دیا ۔
ڈولفن سکواڈ نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے شالیمار روڈ سے ڈکیتی، چوری، جھپٹا، گینگز و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات میں ملوث ملزم ادریس عرف کوڈو کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شالیمار کے حوالے کر دیا ۔