شہر ی پر تشدد کے ملزم گرفتار

شہر ی پر تشدد کے ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) شفیق آباد پولیس نے شہری پر تشدد کے دوران اسکے نازک اعضا کو بھی نشانہ بنانے کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

 شفیق آباد پولیس نے شہری پر تشدد کے دوران اسکے نازک اعضا کو بھی نشانہ بنانے کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں