3افراد کو آگ لگا کر فرار ہونے والی ملزمہ گرفتار

 3افراد کو آگ لگا کر  فرار ہونے والی ملزمہ گرفتار

لاہور (این این آئی)سبزہ زار اورنج ٹرین سٹیشن کے قریب 3افراد کو مبینہ طور پر آگ لگانے کے بعد فرار ہونے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں ملزمہ نے 3 افراد،خاتون ثنا ، الیاس اور ایک بچے عبداللہ پر پٹرول پھینک کر آگ لگائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں