سانگلہ ہل:معذور لڑکی سے زیادتی، ملزم گرفتار
سانگلا ہل (تحصیل رپورٹر) سانگلہ ہل کے نواحی گائوں 42مرڑ میں نشے کے عادی اوباش نے دن دہاڑے گھر میں گھس کر25 سالہ معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم مانی شیخ کو گرفتار کرلیا۔